Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مساجد میں لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہوگا، مفتی منیب

شائع 14 اپريل 2020 01:36pm

مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ آج سے مساجد میں لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مساجد میں باجماعت نماز جاری رہے گی، بزرگ اور متاثرہ افراد مساجد نہ آئیں۔

لاک ڈاؤن پر موثر علمدرآمد ناگزیر ہے لیکن  شہری گھروں میں بیٹھنے کو تیار نہیں، بازاروں میں سماجی دوری کا اُصول بری طرح پامال ہورہی ہے۔ چینی ماہرین کے مطابق سماجی دوری کا اصول اپنانا ہوگا،اور  لاک ڈاؤن سخت ترین کرنا ہوگا۔